جلدی بیماریSkin Disease کیا ہے؟ اور یہ کیسے ہوتی ہے؟ مزید احتیاطی تدابیر
جلد ہمارے جسم کا سب سے بڑا عضو ہے جو ہمیں بیرونی جراثیم، موسم اور ماحولیاتی اثرات سے محفوظ رکھتی ہے۔ لیکن اگر جلد متاثر ہو جائے تو مختلف جلدی بیماریاں جنم لے سکتی ہیں۔ یہ بیماریاں معمولی جلن سے …