ہڈیوں کی کمزوری (Osteoporosis) کی بیماری کیا ہے؟
ہڈیوں کی کمزوری یا "آسٹیوپروسس” ایک ایسی حالت ہے جس میں انسانی ہڈیاں پتلی، کمزور اور بھربھری ہو جاتی ہیں۔ اس بیماری میں ہڈیوں کی کثافت (Density) کم ہو جاتی ہے، جس کے باعث ہڈیوں کے ٹوٹنے یا فریکچر ہونے …