گلے کی خراش ( Sore Throat ) کیا ہے؟ یہ کیوں ہوتی ہے؟ مزید احتیاطی تدابیر
گلے کی خراش ایک عام مگر تکلیف دہ حالت ہے جو اکثر موسم کی تبدیلی، انفیکشن یا دیگر وجوہات کی بنا پر ہوتی ہے۔ یہ اکثر گلے میں خارش، سوجن اور تکلیف کے ساتھ ظاہر ہوتی ہے۔ گلے کی خراش …