ٹی بی (Tuberculosis) کیا ہے؟ یہ کیسے ہوتی ہے؟ مزید احتیاطی تدابیر
ٹی بی (Tuberculosis) ایک متعدی بیماری ہے جو پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے، لیکن یہ جسم کے دوسرے حصوں کو بھی نقصان پہنچا سکتی ہے۔ یہ بیماری مائیکو بیکٹیریم ٹیوبرکلوسِس (Mycobacterium Tuberculosis) نامی بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اگر …