خسرہ (Measles) کیا ہے؟ یہ کیسے ہوتا ہے؟ مزید احتیاطی تدابیر
خسرہ ایک وائرل بیماری ہے جو بنیادی طور پر بچوں کو متاثر کرتی ہے لیکن اگر مناسب احتیاط نہ کی جائے تو یہ بڑوں میں بھی ہوسکتی ہے۔ یہ بیماری سانس کے ذریعے پھیلتی ہے اور انتہائی متعدی ہوتی ہے۔ …