سورائیسس (Psoriasis) کی بیماری کیا ہے؟ یہ کیسے ہوتی ہے؟ مزید احتیاطی تدابیر
سورائیسس ایک دائمی جلدی بیماری ہے جو جسم پر مختلف جگہوں پر خارش، سرخی اور چھلکے دار دھبوں کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔ یہ ایک خودکار مدافعتی بیماری (Autoimmune Disease) ہے، جس میں مدافعتی نظام جلد کی خلیوں کی …